خونی حویلی

post cover

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

قسط: 17

تو اگ لگانے کا کیا فائدہ ہوگا یہ بتاؤ میں نے کہا مامو کچھ تو حوصلہ ہوگا نا مامو نے کہا بے فائدہ چیزوں کا کچھ فائدہ نہیں ہوتا بیٹا اپ بس خاموشی سے چلتے رہو اور اپنے راستے کو دھیان سے دیکھتے رہو یہ نہ ہو بھٹک جاؤ اور کہیں اور جا نکلو یا کوئی نئی مصیبت کھڑی ہو جائے میں یہ دیکھ کر تو کافی ڈرتا رہا
کہ یہ سفید لباس پہنے ہمارے ہی ساتھ کیوں چل رہی ہے میں سمجھا کہ شاید تعویذ کی وجہ سے ہماری بچت ہو جائے گی لیکن کچھ اسیب ایسے ہوتے ہیں جن کے اوپر تعویذ اثر نہیں کرتا اور وہ حقیقت میں ہمارے سامنے ہوا جب ہم میں سے ایک ادمی کے اوپر کسی کا اثر ہو گیا اور وہ خود کو ایک عجیب سی حرکت کرنے لگا
اس نے سات حوالے ادمی کے ہاتھ کو پکڑ لیا اور اس کی گردن کے اوپر اپنے دانت لگانے لگا جیسے ہی اس نے دوسرے ادمی کو پکڑا ہم نے بھاگ کر اس کو زور سے پکڑ لیا یا اللہ یہ کیا ہو گیا مامو نے بولا اس لیے میں نے کہا تھا کہ جتنی جلدی ہو سکے جنگل کو پار کر لیا جائے ورنہ یہاں پہ ایسا ہی چلتا رہے گا رات کے 10 کا ٹائم ہوگا
کہ ہم جنگل ادھے سے زیادہ طے کر چکے تھے مامو نے کہا بس کچھ ہی دور ندی ہے اور ندی کے پاس جا کر ہمیں کچھ حوصلہ ہو سکتا ہے کیونکہ وہ ایک ندی ہے اور اس کے پل کو ہی کراس کرنا ہے میں نے کہا مامو ندی کے پاس جا کر کیا ہوگا مامو نے بولا بیٹا ندی کے پاس جانے سے کچھ حوصلہ تو ہوگا
میں نے کہا اچھا صحیح لیکن اب ہمیں اور زیادہ ڈر لگنے لگا ہے جب سے ہم نے ایک ادمی کے اوپر اس چیز کا اثر ہوا وہ پہلے تو ہمارے ساتھ چمٹنے کی کوشش کرتا رہا شاید اس نے بھی خون ہی پینا ہو گا لیکن وہ ہم سے پھر اہستہ اہستہ دور ہونے لگا میں نے کہا اس کو پکڑتے ہیں مامو نہیں اس کو اب جانے دو یہ جہاں پہ جا رہا ہے اس کو ہم واپسی پہ ہی کچھ کریں گے
قاری صاحب سے بات کریں گے وہ اگر ہمیں کچھ مفید مشورہ دیں گے تو ہم اس کو اپنے ساتھ لے کر چلیں گے ورنہ یہ اب ہم ہمارے ساتھ نہیں رہے گا ہم جلدی جلدی سے چلنے لگے اب ہم اٹھ لوگ رہ گئے تھے اور ہماری کوشش یہی تھی کہ ہم اتنی جلدی چل سکیں اتنی جلدی اس جنگل سے نکلے ہم ابھی تھوڑی سی ہی اگے گئے ہوں گے
کہ اچانک سے ہمیں پاؤں کے نیچے جلن محسوس ہونے لگی میں نے کہا مامو مجھے جلن ہو رہی ہے مامو نے کہا یہ سب کو محسوس ہو رہی ہے مجھے بھی ہو رہی ہے میں نے کہا مامو مجھے جلن کیوں ہو رہی ہے مامو نے کہا بیٹا نیچے زمین کی طرف مت دیکھنا بس اوپر ہی نظر رکھنا میں نے کہا نیچے زمین پر ایسا کیا ہوگا میں نے سوچا اور میں دیکھنے کے کوشش کرنے لگا مامو نے کہا نہیں نیچے مت دیکھنا
میں خاموشی سے چلتا رہا لیکن مجھ سے صبر نہ ہو اور میں نے نیچے دیکھا جیسے ہی میں نے نیچے دیکھا میری تو جان ہی نکل گئی نیچے اگ لگی ہوئی تھی اور ہم اگ کے اوپر چل رہے تھے مامو اگ لگی ہے مامو نے کہا میں نے منع کیا تھا نیچے نہیں دیکھنا تم بہت ضدی ہو میری کوئی بات نہیں مانتے میں نے معزرت کی لیکن اب کافی دیر ہو چکی تھی وہ اگ اصل میں ہمیں بھڑکانے کے لیے لگی تھی
میں اپنے راستے سے بھٹک جانا تھا لیکن مامو نے مجھے اپنے ساتھ رکھا اور مجھے کسی بھی طرح کر کے ندی کے پاس لے گے اب ہم ندی کہ بالکل قریب پہنچ چکے تھے مجھے پانی کی بو محسوس ہو رہی تھی جیسے ہمیں اگے کہیں پانی مل جائے چل چل کر میرا گلا خشک ہو گیا تھا اور میری سانسیں بھی اکھڑنے لگی ڈر اتنا تھا کہ میں بیان نہیں کر سکتا
ہم ندی کے پاس پہنچ گئے شکر ہے ہم ندی کے اوپر پہنچے لیکن ماموں نے کہا امتحان یہ ندی ہے جنگل تو صرف اس کا ایک معمولی سا حصہ تھا میں نے کہا مامو ندی کا کیا ندی کا پول دیکھو جب میں نے ندی کا پول دیکھا تو وہاں پر صرف دونوں سائیڈوں پہ رسی باندھی ہوئی تھی اور اس کے اوپر پھٹے لگے ہوئے تھے
مامو اس کو کراس کرنا تو بہت مشکل ہے مامو نے کہا ہاں یہ سب سے مشکل ہے لیکن اس کو پار کرنا ہوگا اور احتیاط سے قدم رکھنا کئی تو پھٹے ایسے ہوں گے جو نیچے گر جائیں گے اور تمہیں اپنے ساتھ ہی نیچے لے کر گریں گے اور جو ایک بار اس ندی کے اندر گر گیا اس کے دوبارہ بچنے کی امید نہ ہوگی
Instagram
Copy link
URL has been copied successfully!

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

کتابیں جو آپ کے دل کو چھوئیں گی

Avatar
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial