خونی حویلی

post cover

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

قسط: 5

میری خالہ بہت پریشان ہو گئی تھی اور مجھے پانی پلانے لگی لیکن میری تو ہوش و حواس سب کچھ گم ہو گئے تھے اور مجھے بس وہی منظر نظر اتا رہا میں سوچ رہا تھا کہ میں دوبارہ جاؤں گا اور فیضان کو جا کر دیکھوں گا کیا ہوا اس کے ساتھ لیکن میرا دل اور میرا وجود اس حد تک کانپ رہا تھا
کہ مجھ میں ہمت نہیں تھی کہ میں چل بھی سکوں احمد نے تو مجھے دیکھ ہی لیا تھا اور اب شاید وہ میرا پیچھا بھی کریں میں کافی گھنٹے تک میں ساکت رہا مامو بھائی کے ساتھ واپس ائے تو خالہ نے بتایا کہ دیکھو نا عمران کو کیا ہوا ہے میرا بھائی اپنی طبیعت کو بھول گیا اور مجھے دیکھنے لگا اور زور سے جھنجوڑنے لگا عمران ہوش میں ہو کیا ہوا تمہیں میں اچانک تھت لایا
اور بولا وہ وہ فیضان مامو بولا کیا ہوا فیضان کو بتاؤ مجھے خانہ نے مامو سے کہا شاید اس نے کچھ ضرور دیکھا ہے مامو بولا کیا یہ گھر سے باہر نکلا تھا خالہ بولی ہاں جب یہ گھر واپس ایا تو اس کا جسم کانپ رہا تھا اور گھنٹوں تک یہ کچھ نہ بولا ہے اور نہ ہی ابھی تک اس نے کچھ بتانے کی کوشش کی ہے
میرے موبائل پر احمد کی رنگ ہونے لگی اور میری انکھیں پٹنے لگی اور میرا حلق خشک ہونے لگا مامو نے میرا موبائل سائیڈ پہ رکھا رکھ دیا اور مجھے پانی پلانے لگا بھائی نے تو پانی میرے منہ کے اوپر بھی پھینکا مامو نے کہا اس نے ضرور کچھ دیکھا ہے شاید بھائی بولا یہ حویلی کی طرف گیا ہوگا
میں نے حویلی کے پاس جانے سے منع کیا تھا لیکن یہ پھر بھی وہاں پر کیوں گیا ہے اپ لوگ ایک کام کرو اپ لوگوں اپنے گھر واپس چلے جاؤ یہاں پہ اپ لوگ سیف نہیں رہے اب لیکن میں یہاں سے جانے کو تیار نہیں تھا جب تک مجھے احمد ارسلان کی مکمل معلومات نہ مل جاتی کہ اخر وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں
اور یہ حویلی کا معاملہ کیا ہے میرا دل کر رہا تھا کہ میں حویلی میں جا کر دیکھوں لیکن مجھے سمجھ نہیں ارہی تھی کہ میں کس طرح حویلی کے اندر داخل ہو میں چاہتا تھا کہ مجھے ماموں خود کچھ معلومات فراہم کریں
میں جب اپنے ہوش میں ایا تو میں نے ماموں سے پوچھا ماموں حویلی میں کیا ہے اپ سچ مجھے بتائیں گے یا نہیں ماموں بولے وہ میں بتا دوں گا لیکن پہلے یہ بتاؤ کہ فیضان کے ساتھ کیا ہوا میں نے مامو کو ساری بات بتا دی تو ماموں نے کہا کہ تم نے پہلے کیوں نہیں کہا میں نے کہا مامو مجھے خود ہوش نہیں تھی میں کیسے بتا دیتا
اب اپ مجھے مہربانی کر کے حویلی کے بارے میں بتائیں مامو نے بتایا کہ یہ کافی پہلے کی بات ہے کہ جب ہم نے حویلی کو خالی کر کے یہاں گھر میں شفٹ ہو گئے تھے تو ہمارا حویلی میں انا جانا بہت کم تھا کیونکہ یہ اپ کے دوست تھے اس لیے ہم ان کو حویلی میں بیٹھنے کی اجازت دے دیتے
ہمیں اکثر فیضان اور باقی لوگ بتاتے ہیں کہ حویلی میں کچھ حرکت ہوتی ہے تو ہم انہیں کہتے ہیں کہ کچھ نہیں ویسے ہی اپ کو لگتا ہے لیکن حویلی کے اوپر والے کمرے میں جو کبھی تمہاری ماما کا کمرہ ہوا کرتا تھا
اس میں کچھ عجیب سی حرکت ہوتی ماموں کیسی حرکت ہوتی ہے بیٹا جیسے دروازہ اپنے اپ بند ہو گیا کبھی کھل جانا کبھی اندر سے کسی کی اواز انا ایسا ہمیں بھی محسوس ہوا اور ایک دو دفعہ تو مجھے ایسا لگا جیسے تمہاری ماما نے مجھے اواز دی ہو لیکن میں اس کو ان سنا کر کے گزر جاتا
ہم نے کافی عالموں سے بھی مشورہ کیا ہے انہوں نے بھی یہی کہا ہے کہ یہاں پہ کچھ مخلوق رہتی ہے نہ جانے احمد اور ارسلان دونوں اس حویلی سے بہت دلچسپی رکھنے لگے میں نے کبھی منع ہی نہ کیا اور اپنے بچوں کی طرح سمجھا ایک دن یہ دونوں حویلی میں گئے اور پھر کئی دن تک یہ غائب رہے ہمیں کچھ سمجھ نہیں ا رہی تھی
یہ کہاں پر ہیں پھر اچانک سے یہ حویلی کی طرف سے اتے نظر ائے جس پر ہم سب گاؤں والے حیران رہ گئے احمد اور ارسلان کے گھر والوں نے اسے پکڑ کر مارا کہ کہاں تھے اتنے دن تمہاری کوئی خبر نہیں تھی جس پر احمد نے کچھ نہ بولا اور خاموش رہا یہاں تک تو ٹھیک تھا
لیکن جب ہم نے غور کیا تو ان دونوں کی انکھیں بند تھی کافی دیر کے بعد انہوں نے انکھیں کھولی تو ہم سب گاؤں والے ایک دفعہ تو ڈر کر رہ گئے کیونکہ ان دونوں کی انکھیں نیلی اور چمکدار تھی اس کے بعد ان کے جو بھی دوست تھے وہ سب کے سب غائب ہوتے چلے گئے اور ہمیں اج تک نہ سمجھ ائی کہ وہ کہاں پر ہے
Instagram
Copy link
URL has been copied successfully!

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

کتابیں جو آپ کے دل کو چھوئیں گی

Avatar
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial